قوری گول تالاب، جس کا مطلب ہے (خشک جھیل)، تبریز سے 30 کلومیٹر جنوب مشرق میں اور بستان آباد شہر سے 15 کلومیٹر مغرب میں اور یوسف آباد اور امناب گاؤں کے درمیان واقع ہے۔ اپنی ماحولیاتی اہمیت کی وجہ سے یہ رامسر کنونشن میں رجسٹرڈ بین الاقوامی ویٹ لینڈز میں سے ایک ہے اور قومی اور بین الاقوامی اہمیت کا حامل ہے۔
متعلقہ خبریں
-
ایرانی صوبے میں شادگان 'تالاب' کی تصاویر
شادگان کا تالاب خوزستان کے جنوب مغرب میں واقع ہے جس کے پرکشش قدرتی اور سیاحتی مقامات ہیں جو…
-
ایرانی صوبے مازندارن کے تالاب میانکالہ میں مہاجر پرندوں 'فلیمنگو' کی آمد کے مناظر
مازندران ،مہاجر پرندے 'فلیمنگو' ہر سال سردیوں کے موسم کی آمد سے ہزاروں کلومیٹر کی پرواز کے…
آپ کا تبصرہ